*عالمی یوم مزدور کی تاریخ*
Labour day |
عالمی یوم مزدور یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے۔ انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن یکم مئی ہے۔ 1884ء میں شکاگو میں سرمایہ دار طبقے کے خلاف اٹھنے والی آواز، اپنا پسیہ بہانے والی طاقت کو خون میں نہلا دیا گیا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور کر دیا۔ مزدوروں کا عالمی دن کار خانوں، کھتیوں کھلیانوں، کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے لاتعداد محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں۔
مغربی دنیا میں صنعتی انقلاب کے بعد، سرمایہ کاروں کی بدکاریاں بڑھ گئیں، جن کے خلاف اشتعمالی نظریات بھی سامنے آئیں۔ سوشلزم ٹریڈ یونینز کی بنیاد ڈالی۔ صنعتی مراکز اور کارخانوں میں مزدوروں کی بدحالی حد سے زیادہ بڑھ گئی۔ کئی گھنٹوں کام کروایا جاتا تھا۔
اس دن امریکا کے محنت کشوں نے مکمل ہڑتال کی۔ تین مئی کو اس سلسلے میں شکاگو میں منعقد مزدوروں کے احتجاجی جلسے پر حملہ ہوا جس میں چار مزدور ہلاک ہوئے۔ اس بر بریت کے خلاف محنت کش احتجاجی مظاہرے کے لیے ( Hey market square ) میں جمع ہوئے۔ پولیس نے مظاہرہ روکنے کے لیے محنت کشوں پر تشدد کیا اسی دوران میں بم دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوا تو پولیس نے مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں بے شمار مزدور ہلاک ہوئے اور درجنوں کی تعداد میں زخمی ،اس موقعے پر سرمایہ داروں نے مزدور رہنماؤں کو گرفتار کر کے پھانسیاں دی۔ حالانکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تھا کہ وہ اس واقعے میں ملوث ہیں۔ انہوں نے مزدور تحریک کے لیے جان دے کر سرمایہ دارانہ نظام کا انصاف اور بر بریت واضح کر دی۔ ان ہلاک ہونے والے رہنماؤں نے کہا ۔ "تم ہمیں جسمانی طور پر ختم کر سکتے ہو لیکن ہماری آواز نہیں دباسکتے"
اس جدوجہد کے نتیجے میں دنیا بھر میں محنت کشوں نے آٹھ گھنٹے کے اوقات کار حاصل کیے ۔
* History of World Labor Day *
International Workers 'Day May 1 is celebrated as International Workers' Day. The purpose of this day is to commemorate the struggle of the workers in Chicago, USA. May 1 is the day of metaphor in human history full of hard work and struggle. The voice against the capitalist class in Chicago in 1884 was drenched in blood, but the sacrifices of these martyrs filled the energies of the workers. International Workers' Day is the day of innumerable workers burning in the furnaces of capital in factories, barns, mines and other workshops, and these workers are the historical foundation of human development and civilization.
After the Industrial Revolution in the Western world, the vices of investors increased, against which the exploitative ideology also emerged. Socialism laid the foundations of trade unions. The plight of workers in industrial centers and factories has escalated. The work was done for many hours.
On that day, American workers went on a full-scale strike. On May 3, a workers' protest rally in Chicago was attacked, killing four workers. Workers gathered in Hey Market Square to protest against the ban. Police did work violence on workers to stop performing killed a police officer in a bomb blast in the meantime the police had sprayed bullets at protesters, killing numerous workers and injured in the dozens, this event But the capitalists arrested and hanged the labor leaders. However, there was no evidence against him that he was involved in the incident. He gave his life for the labor movement and clarified the justice and impunity of the capitalist system. The slain leaders said. "You can kill us physically but you can't suppress our voice."
As a result of this struggle, workers around the world have gained eight hours of work.
B
ReplyDelete