Books, GK and Maths Skill

Getting books and reading and taking expertise

Ad

ads
Responsive Ads Here

Dunya ka sab sa ameer banana chahtay ho

 *دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو*

1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر  اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔

2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔

3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔

4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔

5- ہمیشہ اچھی امید رکھیں اگرچہ آپ کتنے ہی مشکل حالات سے دوچار ہوں۔

6- انگلیوں کی خوبصورتی اس کے ذریعے تسبیح کرنے میں ہے۔

7- جب غموں کا ہجوم ہو اور مشکلات کی آمد ہو تو لا الہ الا اللہ پڑھیں ۔

8- غریبوں اور مسکینوں پر خرچ کرکے ان سے دعائیں اور محبتیں حاصل کریں۔

9-کچھ بولنے سے پہلے سوچیں کیونکہ الفاظ بھی قاتل ہوتے ہیں۔

10- مظلوم کی بددعا اور محروم کے آنسو سے بچو۔

11- اخبار و جرائد کا مطالعہ کرنے سے پہلے قرآن کی تلاوت کریں۔

12- آپ خود اپنے گھر والوں کو صحیح راستے پر رکھنے کا ذریعہ بنیں۔

13- اپنے نفس کو نیکی پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں کیونکہ نفس انسان کو برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔

14- اپنے والدین کو عزت و احترام دے کر رب کی خوشنودی حاصل کریں۔

15- آپ کے پرانے کپڑے غریبوں کے لئے نئے ہیں۔

16- غصہ نہ کریں زندگی بہت مختصر ہے۔

17- یاد رکھو تمہارے ساتھ وہ ذات ہے جو سب سے زیادہ غنی اور طاقتور ہے۔

18- گناہ کی وجہ سے دعا کرنا بند مت کرو۔

19- مشکلات و مصائب میں نماز بہترین معاون و مددگار ہوتی ہے۔

20- پر سکون زندگی گزارنا چاہتے ہو تو بدگمانیوں سے بچو۔

21- ہر مصیبت اور بلا کی جڑ اللہ سے منہ موڑنا ہے اس لیے اللہ کی طرف رجوع کرو۔

22- ایسی نماز پڑھو جو تمہیں تمہارے قبر میں کام آئے۔

23- جب تم کسی کو غیبت کرتے ہوئے سنو تو اس سے کہو کہ اللہ سے ڈرو۔

24- سورت تبارک الذی پابندی سے پڑھو کیونکہ یہ نجات دینے والی سورۃ ہے۔


25- محروم وہ ہے جو خشوع و خضوع والی نماز اور آنسو بہانے والی آنکھ سے محروم ہو۔

26- بھولے بھالے ایمان والوں کو تکلیف مت دو۔

27- ساری محبت اللہ اور اس کے رسول کے لیے کرو۔

28- جو تمہاری غیبت کرے اسے معاف کردو کیونکہ اس نے تمہیں مفت میں اپنی نیکیاں دے دی ہیں ۔

29- نماز تلاوت اور ذکر و اذکار گلے کا خوبصورت ہار ہیں۔

30-  اگر رات کی تاریکی ختم ہوگی تو تکلیف بھی عنقریب دور ہوگی، بحران بھی ختم ہوگا اور پریشانی بھی گزر جائے گی۔

31-  قیل و قال اور فضول باتوں سے اپنے آپ کو دور رکھو کیونکہ آپ کے پاس اس سے بھی بڑے بڑے  کرنے کے کام ہیں۔

32-  خشوع و خضوع  کے ساتھ نماز پڑھو کیونکہ نماز کے علاوہ جو بھی چیزیں آپ کی منتظر ہیں ہیں وہ اس سے کم درجہ کی ہیں۔

33-  قرآن پاک اپنے سر ہانے رکھو کیونکہ ایک آیت کا پڑھنا دنیا مافیہا سے بہتر ہے۔

34 دنیا خوبصورت ہیں مگر تم اپنے ایمان کے ساتھ اس سے زیادہ خوبصورت ہو۔

35۔ جو دوزخ کی آگ کو یاد رکھے گا وہ برائی سے دور رہے گا۔

36- خشوع و خضوع کے ساتھ کیا گیا ایک لمبا سجدہ بہت سے محلوں سے بہتر ہے۔🌿🌿


* If you want to be the most prosperous man in the world *

 1- Start your day with Fajr prayers and morning dhikr so that you can prosper and prosper.

 2- Keep asking for forgiveness so that the devil becomes completely disappointed with you.

 3- Never stop praying because this is the way of salvation at night.

 4- Remember that every word that comes out of your tongue is written by angels.

 5- Always have good hopes, no matter how difficult the situation.

 6- The beauty of the fingers is in glorifying it.

 7- When there is a crowd of sorrows and difficulties, recite La ilaha illa Allah.

 8- Get blessings and love from the poor and needy by spending on them.

 9- Think before you say something because words are also killers.

 10- Beware of the curses of the oppressed and the tears of the deprived.

 11- Recite the Qur'an before reading newspapers and magazines.

 12- Be a means to keep your family on the right path.

 13- Try to persuade your nafs to do good, because the nafs leads a person to evil.

 14- Gain the pleasure of God by honoring your parents.

 15. Your old clothes are new to the poor.

 16. Don't get angry. Life is too short.

 17- Remember that with you is the one who is the richest and most powerful.

 18. Do not stop praying because of sin.

 19- Prayer is the best helper in difficulties and sufferings.

 20. If you want to live a peaceful life, avoid suspicions.

 21- The root of every misfortune and calamity is to turn away from Allah, so turn to Allah.

 22- Pray a prayer that will help you in your grave.

 23- When you hear someone backbiting, tell him to fear Allah.

 24- Recite Surah Al-Tabarak Al-Dhi with restraint because it is a Surah of salvation.


 25. The one who is deprived is the one who is deprived of humble prayers and the eye that sheds tears.

 26- Do not harm the forgetful believers.

 27- Do all love for Allah and His Messenger.

 28. Forgive him who backbites you, for he has given you his good deeds for free.

 29- Prayer, recitation and remembrance are beautiful necklaces.

 30. If the darkness of the night disappears, the pain will soon be gone, the crisis will end and the trouble will pass.

 31- Keep yourself away from gossip and nonsense because you have even bigger things to do.

 32- Perform prayers with humility and submission, because everything that is waiting for you other than prayers is of a lower standard.

 33. Keep the Holy Quran on your head because reciting a verse is better than the world mafia.

 34 The world is beautiful, but you are more beautiful in your faith.

 35  He who remembers the fire of Hell will stay away from evil.

 36. A long prostration performed with humility and submission is better than many mahallas

No comments:

Post a Comment

Thank you for comenting