* صلاۃ التسبیح کی فضیلت *
================
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
اے عباس! اے میرے چچا!
کیا میں تمہیں ایک عطیہ کروں ایک بخشش کروں،ایک چیز بتاؤں،تمہیں دس چیزوں کا مالک بناؤں،جب تم اس کام کو کرو گے تو حق تعالی شانہ تمہارے سب گناہ پہلے اور پچھلے ،پرانے اور نئے،غلطی سے کیئے ہوئے اور جان بوجھ کر کیئے ہوئے،چھوٹے اور بڑے،چھپ کر کیئے ہوئے اور کھلم کھلا کیئے ہوئے،سب ہی معاف فرمادیں گے،وہ کام یہ ہے کہ چار رکعت نفل (صلاۃ التسبیح کی نیت باندھ کر)پڑھو:
اگر ممکن ہوسکے تو روزانہ ایک مرتبہ اس نماز کو پڑھ لیا کرو،یہ نہ ہوسکے تو ہر جمعہ کو ایک مرتبہ پڑھ لیا کرو یہ بھی نہ ہوسکےتو مہینہ میں ایک مرتبہ پڑھ لیا کرو،یہ بھی نہ ہوسکے تو ہر سال میں ایک مرتبہ پڑھ لیا کرو،یہ نہ ہوسکے تو عمر بھر میں ایک مرتبہ تو پڑھ ہی لیا کرو۔
ابو داؤد ،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ التسبیح: 1،184
یه تسبیحات پڑها کریں:
(( سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ للهِ وَلآ اِلهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ اَکبَر ))
--------------------------------------
* صلاۃ التسبیح سے متعلق چند مسائل *
===================
اس نماز کے لیئے کوئی سورت قرآن سے متعین نہیں جو سورت دل چاہے پڑھ لیجئے۔
ان تسبیحات کو زبان سے ہرگز نہ گنے کیونکہ زبان کے گننے سے نماز ٹوٹ جائے گی ،انگلیوں کو بند کرکے گننا اور تسبیح ہاتھ میں لے کر اس پر گننا جائز مگر مکروہ ہے۔بہتر یہ ہے کہ انگلیاں جس طرح اپنی جگہ پر رکھی ہیں ویسی ہی رہیں اور ہم کلمہ پر ایک ایک انگلی کو اسی جگہ دباتے رہیں۔
3 اگر کسی جگہ تسبیح پڑھنا بھول جائیں تو دوسرے رکن میں اس کو پورا کریں ،البتہ بھولے ہوئے کی قضا رکوع سے اٹھ کر اور دو سجدوں کے درمیان نہ کرے ۔اسی طرح پہلی اور تیسری رکعت کے بعد اگر بیٹھے تو ان میں بھی بھولے ہوئے کی قضا نہ کرے،بلکہ صرف ان کی ہی تسبیح پڑھے اور ان کے بعد جو رکن ہو اس میں بھولی ہوئی بھی پڑھ لے مثلا :
اگر رکوع میں پڑھنا بھول گئے تو ان کو پہلے سجدے میں پڑھ لیں،
اسی طرح پہلے سجدہ کی دوسرے سجدہ میں اور دوسرے سجدہ کی
دوسرے رکعت میں کھڑے ہو کر پڑھ لیں اور اگر رہ جائے تو آخری قعدہ میں التحیات سے پہلے پڑھ لیں۔
4 اگر کسی وجہ سے سجدہ سہو پیش آجائے تو اس میں تسبیح نہیں پڑھنا چاہیئے،اس
لیئے کہ اس کی مقدار تین سو ہے اور وہ پوری ہو چکی
ہاں اگر کسی وجہ سے اس مقدار میں کمی رہی تو سجدہ سہو میں پڑھ لیجئے ۔
* Virtue of Tasbeeh Prayer *
================
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) once said to his uncle Hazrat Abbas (ra):
O Abbas! O my uncle!
Shall I give you a gift, give me a gift, tell you one thing, make you the owner of ten things, when you do this, may Allah Almighty grant you all your sins before and after, old and new, wrong and deliberate. Those who have done it, small and big, hidden and open, will all forgive. The task is to recite four rak'ats of Nafl (with the intention of Tasbeeh prayer):
If possible, recite this prayer once a day. If it is not possible, recite it once every Friday. If it is not possible, recite it once a month. If it is not possible, recite it once a year. If this is not possible, read it once in a lifetime.
Abu Dawud, Book of Prayer, Chapter of Prayer of Praise: 1,184
Read these hymns:
((Praise be to Allah and praise be to Allah and there is no god but Allah and Allah is the Greatest))
--------------------------------------
* Some issues related to Tasbeeh prayers *
===================
There is no surah from the Qur'an for this prayer.
Do not count these tasbeehs with the tongue at all, because counting the tongue will break the prayer. It is permissible to count with the fingers closed and counting the tasbeeh on the hand, but it is makrooh. It is better to keep the fingers in the same place. Stay and we keep pressing one finger on the word in the same place.
3 If he forgets to recite Tasbeeh somewhere, he should complete it in the second rak'ah. However, he should not make up the missed qadha by getting up from ruku 'and between the two prostrations. He should not make up the missed prayers, but should recite the Tasbeeh only of them and should also recite the forgotten verses in the verses after them, for example:
If you forget to recite it while bowing, then recite it in the first prostration.
In the same way in the second prostration of the first prostration and of the second prostration
Recite standing in the second rak'ah and if left, recite in the last qa'dah before Al-Tahyaat.
4 If for some reason the prostration of forgetfulness occurs, then Tasbeeh should not be recited in it
Because its amount is three hundred and it has been completed
Yes.
No comments:
Post a Comment
Thank you for comenting