Books, GK and Maths Skill

Getting books and reading and taking expertise

Ad

ads
Responsive Ads Here

men's problems /Good and bad difficulties

۔ 👈 *اچھی اور بری مشکلات*👉

ہم جانتے ہیں کہ موت بھی مقرر ہے ، یعنی مر بھی جانا ہے اور زندگی میں صحت اور بیماری بھی ہونی ہونی ہے ۔ 
 
  جب انسان کو اپنی بےبسی کا شعور ہوتا ہے تو اس کو تکلیف کا خیال آتا ہے ۔ 
اگر آپ کو اپنی بےبسی ، تکلیف اور مشکل کا حل نظر نہیں آرہا ، تو اس میں ایک چیز ضرور نظر آئے گی اور وہ یہ ہے کہ ۔۔۔
 مشکلات ، اور نہ حل ہونے والی مشکلات ، یا تو انسان کو خدا سے دُور کر دیں گی ، یا خدا کے قریب کر دیں گی ۔ 

 اگر مشکل ، آپ کو اللّٰہ سے دُور کر رہی ہے تو یہ مشکل ، کسی قدیم بُرے عمل کی سزا ہے ۔ 
 تو یہ مشکل ایک سزا ہے !  

وہ آدمی جو مشکل میں بھی ، خدا کے پاس نہیں گیا ، اُس کے لئے ، مشکل ایک سزا ہے ۔ 

 اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ۔۔۔۔ ،  
 ایسی مشکلات تو ہزار بار آئیں ۔۔۔۔ ! 
 یہ مشکل بڑی مبارک ہے کہ جس مشکل نے ، خدا کے زیادہ قریب کر دیا ۔ 

  اب آپ اپنی مشکل کا جائزہ لو ، کہ آپ اللّٰہ کے قریب ہو گئے ہو ، کہ دُور ہو گئے ہو ؟ 
 اگر غریبی اللّٰہ کے قریب کر دے تو غریبی مبارک ! 

اگر غریبی آپ کو باغی بنا دے ، تو یہ عذاب ہے ، بلکہ دوہرا عذاب ہے ۔۔۔ کہ ایک تو غریبی ہے دوسرا ، اللّٰہ سے بھی دُور ہو گیا ۔ 
  تو اس لئے مشکلات نہ تو اچھی ہوتی ہیں ۔۔۔ اور نہ بُری ہوتی ہیں ۔

  مشکلات اچھے آدمی کے لئے ، اچھی ہوتی ہیں اور بُرے آدمی کے لئے بُری ہوتی ہیں ۔ اولیائے اکرام پر مشکلات آتی ہیں ، شہدائے کرام پر مشکلات آتی ہیں ۔۔۔۔

۔ 👈 * Good and bad difficulties *

 We know that death is certain, that is, to die, and that there must be health and disease in life.
 
   When a person is aware of his helplessness, he thinks of suffering.
 If you do not see the solution to your helplessness, pain and difficulty, then one thing is for sure and that is ...
  Problems, and unresolved problems, will either turn man away from God, or bring him closer to God.

  If the difficulty is turning you away from Allah, then this difficulty is the punishment for an ancient evil deed.
  So this is a difficult punishment!

 For the man who has not gone to God even in trouble, hardship is a punishment.

  And if someone in trouble brings himself closer to God ... ,
  Such problems come a thousand times ... !
  Blessed is the difficulty that brings us closer to God.

   Now look at your problem, have you come closer to Allah, or have you gone further away?
  If the poor are brought closer to Allah, then the poor are blessed!

 If poverty makes you a rebel, then it is a torment, but a double torment. That one is poor and the other is far away from Allah.
   So the problems are not good ... Nor are they evil.

   Troubles are good for a good man and bad for a bad man. There are difficulties for the saints, there are difficulties for the martyrs ...

No comments:

Post a Comment

Thank you for comenting